Online Complaint    People's Sky View
 
 
 
 
 
    
 
   
 
       
    Home  
    Governing Body  
    Director General  
    Departments  
    KDA Directory  
    Photo Gallery  
    Video Gallery  
       
 
 
       
    KDA Introduction  
    Organization Chart  
    Tender Information  
    Tenders  
    Grand Auction  
    Notifications  
       
 
 
       
    Public Notice  
    Town Map  
    National Holidays  
    Prayer Timings  
       


 
 
 
 

 

 فیسٹیول اور فن گالا 

تفصىل کىلئے کلک کرىں

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کھیلوں کی سرگرمیوں کو بحال کرنے اور میدانوں کو آباد کرنے کے لئے قابل قدر کوششیں کررہا ہے۔یونس خان

27-2019-Jan

سندھ کالجز گیمز کے زیر اہتمام انٹر کالج ویمن ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل سمیع الدین صدیقی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

23-2019-Jan

کھیلوں کے میدانوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرکے مستقل بنیادوں پر کھیلوں کی سرگرمیوںکے لئے استعمال کیا جائے، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی

06-2019-Jan

ڈی جی کے ڈی اے نے نارتھ کراچی کے ڈی اے اسکول اور C.O.D ہلز اسکول کی انتظامیہ و اساتذہ سے ملاقات ۔

28-2018-Dec

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام نوجوان نسل کو کھیل کے شعبہ میں بہتری لانے کے لئے ٹریننگ و فٹنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ سمیع الدین صدیقی

25-2018-Dec

فاتح ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کو ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے مبارک باد دی۔

24-2018-Dec

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میئر کراچی گولڈ کپ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

24-2018-Dec

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میئر کراچی گولڈ کپ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

20-2018-Nov

صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ شہلا رضا نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین ہاکی کی ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں،

31-2018-Oct

کے ڈی اے خواتین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا حتمی انتخاب کرلیا گیا ہے۔ ڈی جی کے ڈی اے

23-2018-Oct

فرخ رضوی شاندار کھیل پیش کرنے پر مین آف دی میچ قرار پائے۔ سمیع الدین صدیقی نے کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مبارک باد پیش کى۔

08-2018-Oct

کے ڈی اے ہاکی ٹیم کے لئے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرنا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

03-2018-Oct

جس معاشرے میں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں اس معاشرے کی ترقی اور خوشحالی یقینی ہوتی ہے، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

30-2018-Sep

مستقبل قریب میں چینی دوستوں کے تعاون سے ہاکی کو فروغ دینے کے لئے بھرپور اقدامات کئے جائیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

25-2018-Sep

اسپورٹس کمپلیکس میں پارکس کی تزئین و آرائش کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

18-2018-Sep

یوم دفاع کے سلسلے میں ایک نمائشی میچ کے ۔ایچ ۔ اے ہاکی سٹیڈیم میں کیا۔

07-2018-Sep

جشن آزادی کے موقع پر کے ڈی اے کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی تاج پوشی کی گئی

11-2018-Aug

نارتھ ناظم آباد میں قائم اصغر علی شاہ گرائونڈ میں کے ڈی اے کرکٹ ٹیم بامقابلہ سندھ پولیس کرکٹ ٹیم کے مابین میچ میں کے ڈی اے کرکٹ ٹیم کی فتح

01-2018-Aug

شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم تفریحی پارکس اور کھیل کے میدانوں کو آباد کرنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

27-2018-Jul

کے ڈی اے کرکٹ ٹیم اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کرکٹ ٹیم کے مابین ایسٹرن کرکٹ گرائونڈ میں گزشتہ روز دوستانہ میچ کھیلا گیا۔

03-2018-Jul

نارتھ ناظم آباد میں قائم ایسٹرن اسٹار گرائونڈ میں کے ڈی اے الیون بامقابلہ عقیل کمبائنڈ الیون کے مابین ایک نمائشی میچ میں کے ڈی اے الیون ٹیم کی فتح ۔

21-2017-Jun

متاثر کن کارکردگی پیش کرنے والے کھلاڑی کو خصوصی مراعات دی جائے گی۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

07-2018-Jun

نوجوان نسل کے لئے صحتمندانہ سرگرمیاں فراہم کرنا خوش آئند اقدام ہے اور ڈی جی کے ڈی اے اس اقدام کے باعث مبارکباد کے مستحق ہیں۔آغاسراج درانی

21-2018-Apr

کراچی شہر میں کے ڈی اے اراضی پر 54 سے زائد کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لئے منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی

05-2018-Mar

نوجوان نسل کو صحتمندانہ ماحول فراہم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ کھیل کے میدانوں کو آباد کیا جائے۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

27-Feb-18

تجاوزات کا خاتمہ کرکے کھیلوں کے میدان آباد کرنے اور شہریوں کو بہترین تفریحی سہولیات مہیا کرنے کے لئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ کے ڈی اے ایڈوائزر

14 Fab.2018

زیڈ اے نظامی اسپورٹس فیسٹیول میں آج ہاکی کا نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔

23-Oct-17

زیڈ اے نظامی اسپورٹس فیسٹیول کراچی میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔سمیع الدین صدیقی

20-Oct-17

زیڈ اے نظامی اسپورٹس فیسٹیول جمعے سے شروع ہوگا۔سید خرم عارف علی رضوی

18-Oct-17

کے ڈی اے ملازمین کے بچوں کے لیے یوم آزادی کے موقع پر فیسٹیول اور فن گالا کا اہتمام

18-Aug-17

   
 
 

 

 
 
   
 

Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites. / Login  / Webmail  

facebook   twitter   instagram