Online Complaint    People's Sky View
 
 
 
 
 
    
 
   
 
       
    Home  
    Governing Body  
    Director General  
    Departments  
    KDA Directory  
    Photo Gallery  
    Video Gallery  
       
 
 
       
    KDA Introduction  
    Organization Chart  
    Tender Information  
    Tenders  
    Grand Auction  
    Notifications  
       
 
 
       
    Public Notice  
    Town Map  
    National Holidays  
    Prayer Timings  
       


 
 
 
 
 

  

 

غىرقانونى تجاوزات کى خبرىں

تفصىل کىلئے کلک کرىں

 

 

 ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین کی ہدایت پر محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ شہر بھر میں قائم تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں میں مصروف عمل ہے۔

 14-2024-Mar

 ڈی جی کے ڈی اے نوید انور کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کا عملہ بھاری مشینری کے ذریعہ غیر قانونی تعمیرات مسمار کرکے اراضیاں واہگزار کرالی گئی ہیں۔

24-2024-Feb

کے-ڈی-اے محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کا عملہ ہیوی مشینری کے ذریعہ کورنگی سیکٹر 27 میں تجاوزات کے خلاف کاروائی کرنے میں مصروف عمل ہے۔

 18-2024-Jan

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف علی میمن کی خصوصی ہدایت کی روشنی میںکے ڈی اےکی جانب سے بڑے پیمانے پر قبضہ مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی جاری ہے۔

12-2021-Aug

شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے لئے بھرپور قوت سے بلاتفریق آپریشن شروع کردیا ہے۔

11-2021-Aug

ایک برس کے دوران 200 کے قریب گرائونڈز واگزار کراکے سرکاری تحویل میں لئے گئے، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی

19-2019-Jan

کورنگی نمبر ساڑھے 5 میں گزشتہ روز سے جاری کارروائیوں میں اب تک سینکڑوں دکانیں مسمار کردی گئیں۔کے ڈی اے انکروچمنٹ سیل

17-2019-Jan

کورنگی نمبر ساڑھے 5 میں محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ نے 300 سے زائد دکانیں و پختہ تعمیرات کو مسمار کیا۔ ادارہ ترقیات کراچی

16-2019-Jan

کے ڈی اے اراضیاں قبضہ مافیا سے چھڑانے کے لئے کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

14-2019-Jan

قابضین سرکاری زمینیں ازخود خالی کرلیں بصورت دیگر رینجرز، پولیس، مقامی انتظامیہ کے تعاون سے قبضہ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لیاجائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات

13-2019-Jan

غیر قانونی شادی ہالز سمیت تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

11-2019-Jan

ضلع کورنگی میں متعدد دکانوں سمیت کورنگی نمبر ساڑھے 5 میں کارروائیاں کرکے سینکڑوں تجاوزات مسمار کردیں۔کے ڈی اے انسداد تجاوزات

03-2019-Jan

محکمہ انسداد تجاوزات کو تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی

02-2019-Jan

یونیورسٹی روڈ میں قائم غیر قانونی پتھارے، ٹھیلے مافیا اور پختہ تجاوزات کو بھاری مشینری کے ذریعے کارروائی کی گئی۔محکمہ انسداد و تجاوزات

31-2018-Dec

شہر کراچی میں کے ڈی اے اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

10-2018-Dec

قبضہ مافیا کے خلاف نئی حکمت عملی تیار کی گئی جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے گلشن اقبال میں واقع رب میڈیکل سینٹر کے اطراف تجاوزات کا خاتمہ کیاگیا۔

02-2018-Dec

گزشتہ روز کورنگی مہران ٹائون میں مشتعل افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے باعث کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے 4 ملازمین زخمی ہوگئے۔

28-2018-Nov

شہر کراچی میں کے ڈی اے اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

27-2018-Nov

سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی پارکس کے لئے مختص کی گئی اراضی کو واگزار کرانے اور موجودہ پارکس کی حالت زار بہتر بنانے کے لئے اقدامات کررہی ہے،

26-2018-Nov

شہر کراچی میں کے ڈی اے اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

10-2018-Dec

قبضہ مافیا کے خلاف نئی حکمت عملی تیار کی گئی جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے گلشن اقبال میں واقع رب میڈیکل سینٹر کے اطراف تجاوزات کا خاتمہ کیاگیا۔

02-2018-Dec

شہر کراچی میں کے ڈی اے اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

27-2018-Nov

سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی پارکس کے لئے مختص کی گئی اراضی کو واگزار کرانے اور موجودہ پارکس کی حالت زار بہتر بنانے کے لئے اقدامات کررہی ہے،

26-2018-Nov

محکمہ انسداد و تجاوزات کا عملہ کے ڈی اے اراضی قابضین سے چھڑانے کے لئے آپریشن جاری ہے۔

16-2018-Nov

گلستان جوہر میں غیر قانونی دکانیں، 70 سے زائد شیڈز، تقریباً20 کیبن، گرین بیلٹ پر قائم غیر قانونی متعدد پتھاروں کا خاتمہ کیا گیا

10-2018-Nov

کشمیر روڈ پر واقع کے ڈی اے کلب اور شادی لان کو بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کردیا

09-2018-Nov

آپریشن کے دوران قبضہ مافیا کے بنائی گئی متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار کردی گئیں۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

09-2018-Oct

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کے عملے نے نارتھ ناظم آبادمیں کے ڈی اے اراضی قبضہ مافیا سے چھڑانے کے لئے کارروائی کی۔

07-2018-Oct

آپریشن کے کامیاب نتائج کے لئے مزید تیزی سے کے ڈی اے اراضی واگزار کرانے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

05-2018-Oct

کے ڈی اے اراضی پر موجود قبضہ مافیا کے خاتمے کے لئے موجودہ وسائل کا بھرپور استعمال کیا جائے، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

02-2018-Oct

عرصہ دراز سے قائم قابضین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پلاٹس اصل الاٹیز کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ

05-2018-Sep

واگزار کرائی گئی کے ڈی اے اراضی کو محفوظ رکھنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر نگرانی نظام نافذ کردیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

04-2018-Sep

مہران ٹائون کورنگی سیکٹر 6/E، 6/F میں ناجائز تعمیرات کو پولیس اور مقامی انتظامیہ کی نگرانی میں بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کردیا۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی

21-2018-Aug

شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم تفریحی پارکس اور کھیل کے میدانوں کو آباد کرنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

27-2018-Jul

شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے لئے بھرپور قوت سے بلاتفریق آپریشن

13-2018-Jul

تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کا عزم ۔ آپریشن کے دوران درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال ۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

20-2018-Jun

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہاہے کہ رہائشی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے ، ہوٹلز، اسکولز، ٹیوشن سینٹراور بیوٹی پارلر چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے۔

20-2018-May

لینڈ ڈپارٹمنٹ کے ریکارڈ کو محفوظ کرنے کے لئے کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرایا جائے،اصل الاٹیز کا ریکارڈ محفوظ رکھنے کے ساتھ قابضین کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی

13-2018-May

حالیہ اقدامات کے باعث کے ڈی اے اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کرایا گیا جو قابل ستائش عمل ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

26-2018-Apr

ڈی جی کے ڈی اے کے وژن کے مطابق شہر کی تعمیر و ترقی میں ادارہ اپنی تمام تر توانائیاں صرف کررہا ہے۔چیف انجینئر رام چند

19-2018-Apr

گلستان جوہر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم شاپنگ مال کے اطراف تجاوزات کو فوری طور پر ہٹانے کے احکامات جاری۔

08-2018-Apr

کورنگی ٹائون میں کے ڈی اے اراضی پر پبلک ہائوسنگ اسکیم تیار کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

28-2018-Mar

تمام اسکیموں اور ٹائون شپ کا تفصیلی سروے کیا جارہا ہے تاکہ قبضہ کئے گئے تمام پلاٹوں کی فروخت اور ان پر کی گئی تعمیرات کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جاسکے اور قابضین کے خلاف بھرپورکارروائی کی جاسکے۔ڈى جى کے ڈى اے

21-2018-Mar

کورنگی میں قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور قوت کے ساتھ بلا تفریق آپریشن جاری ہے۔ ڈی جی کے ڈی اے۔ سمیع الدین صدیقی

26-2018-Feb

بداعتمادى کى فضا سے باہر نکالنے کے لئے مشاہدہ کىا جائے کہ عام صارفىن کو بہترىن سہولىات کى فراہمى کس طرح ممکن بنائى جائے۔ ڈى جى کے ڈى اے۔

17 Fab.2018

تجاوزات کا خاتمہ کرکے کھیلوں کے میدان آباد کرنے اور شہریوں کو بہترین تفریحی سہولیات مہیا کرنے کے لئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ کے ڈی اے ایڈوائزر

14 Fab.2018

شہر بھرمىں واگزار کرائى گئى کے ڈى اے اراضى کو محفوظ بنانے کے لئے مؤثر اقدامات کئے جائىں۔ ڈائرىکٹر جنرل ادارہ ترقىات کراچى۔

11 Feb.2018

آباد کی نشاندہی پر تجاوزات کے خاتمہ کے لئے بھرپور قوت سے آپریشن کیا جائے گا، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقى

24 Jan.2018

کراچى مىں پہلى بار ملک کى تارىخ مىں وسىع پىمانے  پر قبضہ مافىا کے خلاف بلا رنگ و نسل، بلا تخصىص آپرىشن کا باقاعدہ آغاز کىا گىا۔ ڈائرىکٹر جنرل ادارہ ترقىات کراچى ۔ سمىع الدىن صدىقى

22 Jan.2018

ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں عرصہ دراز سے قائم غیر قانونی رہائشی و کمرشل پلاٹس کو منہدم کردیا گیا۔ ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ

08 Jan.2018

فیڈرل بی ایریا اور سرجانی ٹائون میں شادی ہالز، کمرشل پلاٹس ، رہائش پلاٹس اور خود ساختہ دل مراد گوٹھ غیر قانونی تعمیر ات بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کردیئے گئے۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی

07 Jan.2018

گلستان جوہر میں قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور قوت کے ساتھ بلا تفریق آپریشن جاری ہے۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

05 Jan.2018

ڈائرىکٹرجنرل ادارہ ترقىات کراچى کى خصوصى ہداىت کى روشنى مىں گزشتہ اىک ماہ سے جارى آپرىشن کے دوران ۵۴۴ سے زائد غىر قانونى تعمىرات کو بھارى مشىنرى کے ذرىعے مسمار کىا گىا۔

03 Jan.2018

کسی قسم کی چائنا کٹنگ برداشت نہیں کی جائے گی اور نہ ہی کسی قسم کا دبائو قبول ہوگاآپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی

01 Jan.2018

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 
   
 

Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites. / Login  / Webmail  

facebook   twitter   instagram