|
|
|
|
|
|
|
|
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani's visit's Karachi Development Authority. On this occasion, Director General KDA Syed Shujaat Hussa
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
14 اگست یوم آزادی کے موقع پرادارہ ترقیات کراچی کے زیر اہتمام کے ڈی اے سوک سینٹر سبزہ زار میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
|
|
|
|
|
|
14-Aug-2019
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
14 اگست یوم آزادی کے موقع پرادارہ ترقیات کراچی کے زیر اہتمام کے ڈی اے سوک سینٹر سبزہ زار میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے ڈاکٹر بدر جمیل کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔اس موقع پر وقار مہدی، اسپیشل اسسٹنٹ وزیر اعلیٰ سندھ برائے سی ایم آئی ٹی ، راشد ربانی اسپیشل اسسٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ برائے پولیٹیکل افیئر، ممبر فنانس کے ڈی اے آغا پرویز ،چیف انجینئر رام چند، سیکریٹری کے ڈی اے شکیل صدیقی، ڈائریکٹر فنانس سعید احمد خان، ڈائریکٹر لینڈ عطاء عباس، ایڈیشنل ڈائریکٹر فنانس سلطان احمد قریشی، ترجمان کے ڈی اے اکرم ستار ، کے ڈی اے لیبر یونین، کے ڈی اے سی بی اے مزدور یونین، کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے عہدیداران و دیگر افسران نے شرکت کی۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے تقریب سے مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر کشمیر بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں، کشمیر بنے گا پاکستان ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کے ڈی اے افسران ملازمین دلجوئی کے ساتھ اپنی خدمات پیش کریں۔ میں کے ڈی اے افسران و ملازمین اور ادارہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھوں گا اور ادارہ ترقیات کراچی کو مالی طور پر مستحکم کرنے کے لئے اپنا خصوصی کردار ادا کروں گا۔ بعدازاں ڈی جی کے ڈی اے ڈاکٹر بدر جمیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ اور ان کے ہمراہ مہمانوں کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ اس موقع پر کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلیٰ محمد اشرف نے یوم آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا اور افسران و ملازمین میں مٹھائیاں تقسیم کیں ۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|