|
|
|
|
|
|
|
|
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani's visit's Karachi Development Authority. On this occasion, Director General KDA Syed Shujaat Hussa
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic Ce
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی کمال احمد صدیقی کو ہدایات۔
|
|
|
|
|
|
20-Nov-2019
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے تاکہ عوامی مشکلات میں کمی ہوسکے۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی کمال احمد صدیقی کو ہدایات دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کے ڈی اے اراضی کا تمام ریکارڈ روزانہ کی بنیاد پر کمپیوٹرائزڈ کیا جائے اس سلسلے میں کنٹریکٹ ملازمین کی خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں جبکہ ہر نئے کیس کے ساتھ ڈیٹا فارم لازمی منسلک ہونا چاہئے۔ ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی کمال احمد صدیقی نے ڈی جی کے ڈی اے کو بتایا کہ محکمہ آئی ٹی کی جانب سے کے ڈی اے کی تمام رہائشی اسکیموں کو کمپیوٹرائزڈ کردیا گیا تھا مگر وائی ٹوکے کی وجہ سے تمام ریکارڈ ضائع ہوگیا جس کے بعد اب دوبارہ کراچی کی تمام رہائشی اسکیموں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کیا جارہا ہے جس کے نتیجے میں 17 رہائشی اسکیموں کے ریکارڈ کو روزانہ کی بنیاد پر محفوظ کیا جارہا ہے جبکہ بیک لاک سسٹم کے تحت ریکارڈ کو اسکین کیا جارہا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی نے عوام الناس کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی جائیداد کو محفوظ بنانے کے لئے کے ڈی اے میں کمپیوٹرائزڈ کروائیں اور اپنے بقایاجات 31 دسمبر 2019ء تک ادا کریں۔اس موقع پر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز رئیس تبسم بھی موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|