|
|
|
|
|
|
|
|
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
-
Director General Karachi Development Authority Naveed Anwar along with Chief Engineer made a long emergency visit to the ongoing development works acr
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کے ڈی اے پبلک ہاؤسنگ اسکیم کے تحت عنقریب نیلام ہونے والے رہائشی یونٹس، دفاتر اور دکانوں کے ہر عمل کومکمل کمپیوٹرائزڈ اور شفاف ہونا چاہئے۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان
|
|
|
|
|
|
26-Jan-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کے ڈی اے پبلک ہاؤسنگ اسکیم کے تحت عنقریب نیلام ہونے والے رہائشی یونٹس، دفاتر اور دکانوں کے ہر عمل کومکمل کمپیوٹرائزڈ اور شفاف ہونا چاہئے۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے ایگزیکٹیو بورڈ پبلک ہاؤسنگ اسکیم کی تیسری میٹنگ میں بحیثیت چیئرمین اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ڈے کیئر سینٹر نارتھ ناظم آباد، سرجانی ویو اپارٹمنٹس، سرجانی ری ٹریٹ اپارٹمنٹس، گلشن ٹیرس اور کورنگی سوک سینٹر کی دکانوں اور دفاتر کی قیمتوں کے تعین کیلئے مختلف اداروں کی جانب سے حاصل کی جانے والی رپورٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے ڈائریکٹر آئی ٹی کمال احمد صدیقی کو ہدایات دیں کہ وہ نیلامی کے ہر عمل کو کمپیوٹرائزڈ اور شفاف بنائیںجبکہ محکمہ فنانس کو ہدایات دی گئیں کہ وہ چالان کے اجراء کیلئے بہتر اور برق رفتار حکمت عملی طے کریںاور ڈائریکٹر مارکیٹنگ قوائد و ضوابط میں مناسب تبدیلی کیلئے ایگزیکٹیو بورڈ پبلک ہاؤسنگ اسکیم سے جلد منظوری حاصل کریں۔ اس موقع پر ممبر فنانس قاضی عبدالقادر، چیف انجینئر نوید اظہار، ڈائریکٹر مارکیٹنگ ندیم احمد، متعلقہ انجینئرز طارق رفیع اور ندیم اقبال، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز رئیس تبسم اور پرائیوٹ سیکریٹری ریاض احمد راشد نے شرکت کی۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|