|
|
|
|
|
|
|
|
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
-
Director General Karachi Development Authority Naveed Anwar along with Chief Engineer made a long emergency visit to the ongoing development works acr
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سید عبدالباری جیلانی کی قیادت میں آنے والے جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے لائنز ایریا کے وفد سے گفتگو ۔
|
|
|
|
|
|
30-Jan-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کے ڈی اے لائنز ایریا ری ڈویلپمنٹ پروجیکٹ مستقبل کا عظیم منصوبہ ہے جس کی تکمیل سے کراچی کی عوام بالخصوص لائنز ایریا کے مکین مستفید ہو پائیں گے۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سید عبدالباری جیلانی کی قیادت میں آنے والے جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے لائنز ایریا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ لائنز ایریا ایک بڑا منصوبہ ہے جس میں پارکنگ پلازہ کی دکانوں اور دفاتر کو عنقریب فروخت کیا جائے گا جس کے سبب معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے مزید کہا کہ لائنز ایریا کے رہائشی، تجارتی اور رفاہی پلاٹوں کو روزانہ کی بنیاد پر کمپیوٹرائزڈ کیا جارہا ہے جس سے الاٹیز کی جائیداد محفوظ ہو سکے گی۔ وفد نے ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن کو اپنی سفارشات بھی پیش کیں۔ اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر لائنز ایریا مبین صدیقی، مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنما محمد ارشد علی خان، ارشد علی جان، ندیم جیلانی، انتخاب عالم اور لیاقت سعید لودھی موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|