|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کا مین کورنگی کاز وے ،ای بی ایم کاز وے سمیت ملیر بند و ملحقہ علاقوں کا دورہ۔
|
|
|
|
|
|
08-Jul-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کا مین کورنگی کاز وے ،ای بی ایم کاز وے سمیت ملیر بند و ملحقہ علاقوں کا دورہ۔ دورہ کے موقع پر ڈی جی کے ڈی اے نے متعلقہ انجینئرز کو کازوے میں موجود کلھوڑ کی صفائی و ستھرائی کرنے کے احکامات جاری کئے۔ ڈائریکٹر جنرل آصف اکرام نے کہا کہ پانی کے بہائو کی رفتار کو مزید تیز کرنے کے لئے کلھوڑ کی صفائی و ستھرائی کی ضرورت ہے جس کے لئے افسران ہنگامی بنیادوں پر کلھوڑ کی صفائی کے عمل کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملیر ندی کے اطراف تجاوزات کا خاتمہ اور صفائی و ستھرائی کے فوری اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ بارشوں کے دوران ملیر ندی سے پانی اطراف کی بستیوں میں داخل نہ ہو۔ ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ چیف انجینئر مبین احمد صدیقی، ایگزیکٹو انجینئر ملیر بند و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|