|
|
|
|
|
|
|
|
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani's visit's Karachi Development Authority. On this occasion, Director General KDA Syed Shujaat Hussa
-
Director General Karachi Development Authority Syed Shujaat Hussain met the delegation recommended by the World Bank in his office located in Civic
-
According to the notification issued by the Sindh government, Syed Shujaat Hussain has been appointed to the post of Director General Karachi Deve
-
Construction and development of the city and provision of basic facilities to the citizens are among the priorities, all possible steps are being ta
-
With the ADP fund issued by the Government of Sindh, the officers and employees of the Karachi Development Authority consisting of expert engineers ar
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ناصر عباس سومرو ، ممبر ایڈمنسٹریشن محمد سہیل، ممبر فنانس توفیق سومرو اور سیکریٹری کے ڈی اے فضیل بخاری نے 23 مارچ کے تاریخی دن کے موقع پرپیغام ۔
|
|
|
|
|
|
22-Mar-2021
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ناصر عباس سومرو ، ممبر ایڈمنسٹریشن محمد سہیل، ممبر فنانس توفیق سومرو اور سیکریٹری کے ڈی اے فضیل بخاری نے 23 مارچ کے تاریخی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جو قومیں اپنا ماضی اور اپنی تاریخ بھول جاتی ہیں تاریخ انہیں بھلادیتی ہے۔23 مارچ کے تاریخی اجلاس میں قرار داد پاکستان پیش کی گئی۔ اس قرارداد کے بعد قیام پاکستان کے لئے مسلمانوں کی جدوجہد کو واضح شکل دے دی گئی اور مسلمانوں کی جدوجہد آزادی میں تیزی آتی گئی اور آخر کار 14 اگست 1947 ء کو برصغیر میں ایک آزاد اسلامی مملکت ’’پاکستان‘‘ کا قیام عمل میں آیا۔ 23 مارچ کا دن ہم سب کے لئے ایک خوشی کا دن ہوتا ہے۔ ہمارا ملک ایک عظیم ملک ہے اور یہی عظیم ملک ہماری پہچان، ہماری اساس، ہماری محبت، عزت اور ہمارا سب کچھ ہے۔ اس لئے اس ملک کی قدرتی نعمتوں اور دوسری بے شمار خوبیوں کو مدنظر رکھ کر صرف اور صرف پاکستان کی ترقی کے لئے سوچیں اور اسی کے لئے اپنا آپ کو وقف کردیں۔ اسی سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے ادارہ ترقیات کراچی بھی شہر کراچی کی تعمیر و ترقی اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہروقت کوشاں ہے اور اس تسلسل کو جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|