ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین نے ورلڈ بینک کے تجویز کردہ وفد سے سوک سینٹر میں قائم اپنے دفتر میں ملاقات کی۔
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین نے ورلڈ بینک کے تجویز کردہ وفد سے سوک سینٹر میں قائم اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ ڈی جی کے ڈی اے سید شجاعت حسین نے کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کے تحت شہر کراچی کے انفرا اسٹرکچر میں بہتری اور ری سیٹلمنٹ کے لئے منظم منصوبہ بندی تیار کی جارہی ہے،ادارہ ترقیات کراچی کشمیر روڈ تا خداداد کالونی کے اطراف 3 روڈز کی تعمیر کا ارادہ رکھتا ہے، کورنگی ایکسٹینشن، کشمیر روڈ تا شاہراہ فیصل اور ڈم لوٹی روڈ کو براہ راست شاہراہ فیصل سے منسلک کیا جائے گا جس کے باعث پیریڈی اسٹریٹ اور شاہراہ فیصل پر ٹریفک کے دباؤ میں واضح کمی متوقع ہے۔ وفد کے نمائندوں نے ادارہ ترقیات کراچی کی حکمت عملی پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سروے مکمل کرکے فزیبل...
مزید۔۔۔