Welcome to Karachi Development Authority
Mon to Fri - 9am to 5pm
Civic Center, Karachi
info@kda.gos.pk
Click Here
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی محمد کاشف خان سے معروف مذہبی اسکالر مفتی طارق مسعود نے کے ڈی اے سوک سینٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سماجی و اخلاقی اقدار کے فروغ، نوجوانوں کی رہنمائی اور معاشرتی اصلاحات کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے محمد کاشف خان نے کہا کہ معاشرے میں مثبت سوچ، اخلاقیات اور برداشت کے فروغ کے لیے مذہبی اسکالرز کا کردار نہایت اہم ہے۔ مفتی طارق مسعود نے شہری ترقی، سماجی ہم آہنگی کے لیے کے ڈی اے کی کاوشوں کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔