Welcome to Karachi Development Authority
Mon to Fri - 9am to 5pm
Civic Center, Karachi
info@kda.gos.pk
Click Here
ملاقات میں ڈائریکٹر ویب عاطف راشید نے ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے محمد کاشف خان کو عہدے کا چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کے ساتھ پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔ اس موقع پر ویب سیکشن کے تمام ایمپلائز موجود تھے۔ انہوں نے اس موقع پر نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ اور ڈائریکٹر کے-ڈی-اے- کاشف خان نے بھی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں جدّت اور جدید خطوط پر استوار کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ تاکہ کے-ڈی-اے ترقی کی نئی منازل طے کر سکے۔