Welcome to Karachi Development Authority

Mon to Fri - 9am to 5pm

Address

Civic Center, Karachi

Send Us Mail

info@kda.gos.pk

News Details

07-Jun-2024

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا۔

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور کے ڈی اے سے متعلق معاملات، اس کے مقاصد، منصوبہ بندی، کراچی شہر کی ترقی اور تنظیم نو کے لیے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مسٹر نوید انور صدیقی، ممبر (ایڈمن) کے ڈی اے، مسٹر نور احمد خان کنوینر/چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی پبلک یوٹیلیٹیز ایف پی سی سی آئی، مسٹر ثاقب مگو سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی، میاں زاہد حسین کنوینر ایف بی آر ایف پی سی سی آئی، مسٹر امین مانیا سابق چیئرمین ایف بی اے ٹی آئی، مسٹر عامر سرفراز سینئر۔ VP SITE سپر ہائی وے ایسوسی ایشن اور سید شبیر حسین نکاتی نے میٹنگ میں حصہ لیا۔


News Photo Gallery