Welcome to Karachi Development Authority
Mon to Fri - 9am to 5pm
Civic Center, Karachi
info@kda.gos.pk
Click Here
ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید شجاعت حسین سکائی ویو فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر عابد عبداللہ محمدی، جنرل سیکرٹری محمد عرفان شیخ اور سینئر ایگزیکٹو شیخ محمد یاسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔ ملاقات میں کراچی ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور اسکائی ویو فاؤنڈیشن کے باہمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔