Welcome to Karachi Development Authority

Mon to Fri - 9am to 5pm

Address

Civic Center, Karachi

Send Us Mail

info@kda.gos.pk

News Details

10-Oct-2024

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سید شجاعت حسین کی زیر صدارت شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔

ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) سید شجاعت حسین نے کے ڈی اے کے مرکزی دفتر سوک سینٹر میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ناجائز تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سنٹرل طحہٰ سلیم سمیت کے ڈی اے حکام بھی موجود تھے۔


News Photo Gallery