Welcome to Karachi Development Authority
Mon to Fri - 9am to 5pm
Civic Center, Karachi
info@kda.gos.pk
Click Here
ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف جان صدیقی نے ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہ سلیم کے ہمراہ جاری مون سون بارشوں کے باعث شہریوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے شہر کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اس موقع پر یوسف گوٹھ پر قائم برساتی نالے سے پانی کی نکاسی آب کے عمل کا جائزہ لیا اور پانی کے رساؤ میں حائل رکاوٹوں کے لیے عملی اقدامات کے لئے احکامات جاری کئے، واضح رہے کہ یوسف گوٹھ پر قائم نالے سے سرجانی، منگو پیر اور ضلع سینٹرل کے علاقوں سے برساتی پانی کا بہاؤ بہتر ہوگا جس سے علاقہ مقینوں کی دشواریوں میں خاطر خواہ کمی حاصل ہوگی، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہ سلیم، چئیرمن منگو پیر نواز بروہی، سپریڈنٹ انجینئر کے ڈی اے جنید صدیقی موجود تھے۔