Welcome to Karachi Development Authority

Mon to Fri - 9am to 5pm

Address

Civic Center, Karachi

Send Us Mail

info@kda.gos.pk

News Details

06-Dec-2023

کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلیٰ محمد اشرف کی ڈی جی کے ڈی اے سے ملاقات

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی نوید انور سے پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت یافتہ کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلیٰ محمد اشرف نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور ڈی جی کے ڈی اے کو پھولوں کا گلدستہ اور مبارک باد پیش کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل نوید انور کا کہنا تھا کہ میرے دروازے آپ لوگوں کے لئے ہر وقت کھولے ہیں،کسی بھی وقت ضرورت پڑے میں حاضر ہوں۔کے ڈی اے لیبر یونین کے وفد میں راؤ محمد طارق، طارق فاروقی، اسلم صدیقی،نوید حامد، معیز علی اور دیگر عہدہ داران شامل تھے۔کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلیٰ محمد اشرف نے ڈائریکٹر جنرل کو اپنی جانب سے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ ہم ادارہ اور افسران و ملازمین کی بہتری کے لئے آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔


News Photo Gallery