08-Dec-2023
کے ٹووینٹی ون نیوز چینل اور ادارہ ترقیات کراچی ڈائریکٹر جنرل نوید انور صدیقی کی خصوصی ملاقات
کے ٹووینٹی ون نیوز چینل کے بیوروچیف محمد کامران زہری کی نئے تعینات ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے نوید انور سے خصوصی ملاقات شہر کراچی کی تعمیر و ترقی پر تبادلہ خیال ۔۔ادارہ ترقیات کراچی کے بھی اہم مسائل پر گفتگو
News Photo Gallery
View All
View All