Welcome to Karachi Development Authority

Mon to Fri - 9am to 5pm

Address

Civic Center, Karachi

Send Us Mail

info@kda.gos.pk

News Details

12-Dec-2023

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی نوید انور صدیقی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات.

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی نوید انور صدیقی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات کی. ڈائریکٹر جنرل کے-ڈی-اے نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا. ملاقات میں دونوں نے کراچی کے انفرااسٹرکچر کو بہتر بنانے اور اداره ترقیات کراچی کے مسائل کے ہل کے لئے تبادل خیال کیا.


News Photo Gallery