Welcome to Karachi Development Authority

Mon to Fri - 9am to 5pm

Address

Civic Center, Karachi

Send Us Mail

info@kda.gos.pk

News Details

18-Dec-2023

آئی ٹی آفیسرز ایسوسی ایشن کے ڈی اے کی ڈائریکٹر جنرل کے-ڈی-اے نوید انور سے ملاقات.

الحمداللہ آئی ٹی آفیسرز ایسوسی ایشن کے ڈی اے اپنے ممبران کیمیٹی ابرار حسین(صدر)، محمد عزیز عباسی (جنرل سیکریٹری )، عامر صدیقی، (سینئیر نائب صدر)، محمد کاشف صدیقی (سیکریٹری فنانس ) ودیگر اراکین کے ساتھ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے جناب نوید انور صاحب کو ادارے کی بہتری کیلئے خصوصی گزارشات /یاداشت پر مشاورت کرتے ہوئے ۔


News Photo Gallery