Welcome to Karachi Development Authority

Mon to Fri - 9am to 5pm

Address

Civic Center, Karachi

Send Us Mail

info@kda.gos.pk

News Details

23-Dec-2023

کریم آباد انڈر پاس کا سنگ بنیاد اور پروجیٹک پر جاری ترقیات کام کا دوره

نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس(ر) سیّد مقبول باقر نے کریم آباد انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھا اور دعا کی. اس موقع پر میئر کراچی مرتضی وہاب، ڈائیریکٹر جرنل اداره ترقیات کراچی نوید انور صدیقی موجود تھے اور چیف انجینئر طارق رفیع نے پروجیٹک پر جاری ترقیات کاموں کے بارے میں بریفنگ دی.


News Photo Gallery