Welcome to Karachi Development Authority
Mon to Fri - 9am to 5pm
Civic Center, Karachi
info@kda.gos.pk
Click Here
نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس(ر) سیّد مقبول باقر کے زیر صدارت ایک اعلی سطحی اجلاس ہوا. ڈائیریکٹر جرنل اداره ترقیات کراچی نوید انور صدیقی نے نگراں وزیر اعلی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مختلف ادارے کے-ڈی-اے کے واجبات ادا نہیں کر رہے جس کی وجہ سے کے-ڈی-اے مالی مشکلات کا شکار ہے.