Welcome to Karachi Development Authority
Mon to Fri - 9am to 5pm
Civic Center, Karachi
info@kda.gos.pk
Click Here
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا اداره ترقیات کراچی کا دوره، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سیّد شجاعت حسین نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کو اجرک، سووینئر اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا. وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی اور اداره کے مالی و انتظامی امور پر مشتمل اہم نکات پر تبادلہ خیال کیا- اس موقع پر اداره ترقیات کراچی کے افسران سے ملاقات کی-