Welcome to Karachi Development Authority

Mon to Fri - 9am to 5pm

Address

Civic Center, Karachi

Send Us Mail

info@kda.gos.pk

News Details

04-Jul-2024

سینئر صحافی ضیاء الرحمن کی جانب سے منعقدہ تقریب تصاویری جھلکیاں.

سینئر صحافی ضیاء الرحمن کی جانب سے منعقدہ تقریب کے دوران وزیر بلدیات سندھ سعید غنی، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین، سی ای او واٹر بورڈ اسد اللہ خان، ٹاؤن چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ڈائریکٹر رحمت اللہ شیخ، پی ایس ایف کراچی کے صدر مدنی رضااور بلدیاتی رپورٹرز کی تصاویری جھلکیاں.


News Photo Gallery