Welcome to Karachi Development Authority

Mon to Fri - 9am to 5pm

Address

Civic Center, Karachi

Send Us Mail

info@kda.gos.pk

News Details

30-Jul-2024

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سکائی ویو فاؤنڈیشن سے ملاقات کر رہے ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید شجاعت حسین سکائی ویو فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر عابد عبداللہ محمدی، جنرل سیکرٹری محمد عرفان شیخ اور سینئر ایگزیکٹو شیخ محمد یاسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔ ملاقات میں کراچی ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور اسکائی ویو فاؤنڈیشن کے باہمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔


News Photo Gallery