Welcome to Karachi Development Authority

Mon to Fri - 9am to 5pm

Address

Civic Center, Karachi

Send Us Mail

info@kda.gos.pk

News Details

30-Jul-2024

کے ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل کمشنر میرپور خاص سے ملاقات کر رہے ہیں۔

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سید شجاعت حسین کی کمشنر میرپورخاص فیصل عقیلی سے ملاقات، ملاقات میں باہمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔


News Photo Gallery