Welcome to Karachi Development Authority
Mon to Fri - 9am to 5pm
Civic Center, Karachi
info@kda.gos.pk
Click Here
ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) سید شجاعت حسین نے کے ڈی اے کے مرکزی دفتر سوک سینٹر میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ناجائز تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سنٹرل طحہٰ سلیم سمیت کے ڈی اے حکام بھی موجود تھے۔