14-Oct-2024
ادارہ ترقیات کراچی کی گورننگ باڈی کا اجلاس وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
ادارہ ترقیات کراچی کی گورننگ باڈی کا 1197 واں اجلاس وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ خالدحیدرشاہ، ایڈیشنل کمشنر ون کراچی غلام محمد، ڈی جی کے ڈی اے سید شجاعت حسین، گورننگ باڈی ممبران علی احمد جان، محمد یوسف بلوچ،ممبر ٹیکنیکل/ چیف انجینئر کے ڈی اے طارق رفیع، ممبر فنانس کے ڈی اے کاشف خان، ممبر اے شکیل صدیقی، سیکریٹری کے ڈی اے ارشد خان اور ڈائریکٹر فنانس محمد کاشف صدیقی نے شرکت کی۔