|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی کردی ۔
|
|
|
|
|
|
09-Jul-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی جی کے ڈی اے نے ملیر ندی کا دورہ کرتے ہوئے متعلقہ انجینئرز کو کورنگی کاز وے کلھوڑ کی صفائی و ستھرائی کے احکامات جاری کئے تھے، متعلقہ چیف انجینئرز مبین احمد صدیقی نے ہنگامی بنیادوں پر کلھوڑ کی صفائی کے عمل کو یقینی بنایا جس کے باعث متوقع مون سون بارشوں کے دوران ملیر ندی کورنگی کاز وے کا پانی شاہراہ پر جمع نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ بارشوں کے پیش نظر ڈائریکٹر جنرل نے کے ڈی اے کی مختلف اسکیموں میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے، کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے اور نکاسی آب کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لئے افسران و ملازمین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|