ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ناصر عباس سومرو ، ممبر ایڈمنسٹریشن محمد سہیل، ممبر فنانس توفیق سومرو اور سیکریٹری کے ڈی اے فضیل بخاری نے 23 مارچ کے تاریخی دن کے موقع پرپیغام ۔
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ناصر عباس سومرو ، ممبر ایڈمنسٹریشن محمد سہیل، ممبر فنانس توفیق سومرو اور سیکریٹری کے ڈی اے فضیل بخاری نے 23 مارچ کے تاریخی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جو قومیں اپنا ماضی اور اپنی تاریخ بھول جاتی ہیں تاریخ انہیں بھلادیتی ہے۔23 مارچ کے تاریخی اجلاس میں قرار داد پاکستان پیش کی گئی۔ اس قرارداد کے بعد قیام پاکستان کے لئے مسلمانوں کی جدوجہد کو واضح شکل دے دی گئی اور مسلمانوں کی جدوجہد آزادی میں تیزی آتی گئی اور آخر کار 14 اگست 1947 ء کو برصغیر میں ایک آزاد اسلامی مملکت ’’پاکستان‘‘ کا قیام عمل میں آیا۔ 23 مارچ کا دن ہم سب کے لئے ایک خوشی کا دن ہوتا ہے۔ ہمارا ملک ایک عظیم ملک ہے اور یہی عظیم ملک ہماری پہچان، ہماری اساس، ہماری محبت، عزت اور ہمارا سب کچ...
مزید۔۔۔