|
|
|
|
|
|
|
|
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر مارکیٹنگ پبلک ہاؤسنگ اسکیم ندیم احمد نے پبلک ہاؤسنگ اسکیم پروجیک
-
ادارہ ترقیات کراچی کے ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے
-
نبی کریمؐ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ ہمیں آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر عمل پیرا ہوکر اپنے کردار کو سنوارنا
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان کی زیر صدارت اعلیٰ افسران پر مشتمل اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ادارہ ترقیات کے انتظامی و دیگر ا
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ادارہ ترقیات کراچی سوک سینٹر میں موجود پولی کلینک میں عیسیٰ لیب کی جانب سے کے ڈی افسران و ملازمین کے لئے مفت طبی معائنہ کیمپ لگایا گیا
|
|
|
|
|
|
01-Aug-2019
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ادارہ ترقیات کراچی سوک سینٹر میں موجود پولی کلینک میں عیسیٰ لیب کی جانب سے کے ڈی افسران و ملازمین کے لئے مفت طبی معائنہ کیمپ لگایا گیا ہے جس کا افتتاح ممبر فنانس آغا پرویز نے کیا۔ اس موقع پر عیسیٰ لیب کے روح رواں ڈاکٹر فرحان عیسیٰ، چیف میڈیکل آفیسر سلمیٰ کوثر، ڈاکٹر فرح عیسیٰ، جنرل منیجر عیسیٰ لیب انور شیخ، میڈیا کو آرڈی نیٹر اکرم ستار و دیگر افسران موجود تھے۔ چیف میڈیکل آفیسر سلمیٰ کوثر کی سربراہی میں کے ڈی اے افسران و ملازمین کو شوگر ٹیسٹ، بون ٹیسٹ، بلڈ ٹیسٹ سمیت مختلف طبی معائنہ کی مفت سہولیات جاری ہیں۔ کے ڈی اے افسران و ملازمین کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ میڈیکل سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔ پولی کلینک میں موجود جدید مشینری و آلات اور مستند ڈاکٹرز کی نگرانی میں افسران و ملازمین کے مفت ٹیسٹ کئے گئے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|