| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
A delegation of Local Bodies Reporters Association met with Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui at the Civic Center.
-
Sindh Minister for Local Government Syed Nasir Hussain Shah paid a detailed visit to the Civic Centre Karachi today.
He was accompanied by Secretar
-
Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah visited the ongoing construction work of Karimabad Underpass and reviewed the progress of th
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui attended the spiritual gathering of Milad-un-Nabi (PBUH) held at the Civic Center.
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui has said that transparency is the only way through which institutions can achieve b
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
متعلقہ ایگزیکٹو انجینئرز ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں، غفلت کی گنجائش موجود نہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی
|
|
|
|
|
|
|
|
07-Sep-2019
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر بدر جمیل نے کہا ہے کہ کے ڈی اے اسکیموں و ٹائون شپس میں انہدامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کارروائی کا عمل سو فیصد مطلوبہ نتائج حاصل کرنے تک جاری رکھا جائے گا۔شہر بھر میں قابضین کے خلاف مؤثر کارروائی جاری ہے بہت جلد اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ یہ بات ڈی جی کے ڈی اے نے سرجانی ٹائون میں واقع کے ڈی اے اسکیموں کا دورہ کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے نے متعلقہ ایگزیکٹو انجینئرز کو واضح ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ کے ڈی اے اراضیوں پر قابضین کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، متعلقہ ایگزیکٹو انجینئرز ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں، غفلت کی گنجائش موجود نہیں ہے لہٰذا غفلت میںمرتکب اور قبضہ میں ملوث افسران وملازمین کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی جائے گی۔ افسران کے ڈی اے اراضیوں پر چوکیداری نظام کو فعال رکھیں اور قابضین کی نشاندہی کرکے کارروائی عمل میں لائیں۔ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر بدر جمیل نے کہا کہ ہنگامی بنیادوں پر اسپیشل اینٹی انکروچمنٹ سیل قائم کیا جائے گا جس کا مقصد کے ڈی اے کی مزید اراضیوں کو قابضین سے محفوظ رکھنا ہے۔ ایگزیکٹو انجینئر سرجانی ٹائون نے ڈی جی کے ڈی اے کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کے ڈی اے اسکیموں کی خصوصی طور پر نگرانی جاری ہے اور قابضین کے خلاف کارروائی کا عمل جاری ہے۔ ڈی جی کے ڈی اے نے متعلقہ ایگزیکٹو انجینئرز کے ڈی اے اسکیموں سمیت سرجانی ٹائون میں واقع بھینس کالونی میں کی جانے والی حالیہ پیش رفت کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کی۔ ڈی جی کے ڈی اے نے ڈائریکٹر پبلک ہائوسنگ کو احکامات جاری کئے کہ کے ڈی اے فلیٹس،دکانیں، کے ڈی اے اسکیموں و ٹائون شپس کی تحریری رپورٹ پیش کی جائے۔ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ ایگزیکٹو انجینئر سرجانی ٹائون، پرسنل اسسٹنٹ آفیسر ندیم زاہد، ترجمان ادارہ ترقیات کراچی اکرم ستار و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|