| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
The KDA Employees Union (CBA) met with Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui at the Civic Center and thanked him. On this
-
Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah chaired the 1199th Governing Body meeting of the Karachi Development Authority at the C
-
According to the announcement issued by the Karachi Development Authority, reference number: PA/Secy/KDA/2026/74/L dated March 3, 2026, in view of t
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui met with the officials of Telconet Company at the Civic Center. During th
-
Since 2005, the Directorate of Industries Liaison, Government of Sindh, has been taking various steps to provide technical and vocational education to
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے گلستان جوہر بلاک 14 میں قائم کے ڈی اے اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا۔
|
|
|
|
|
|
|
|
22-Nov-2019
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
صحت مند معاشرے کے لئے کھیل نہایت اہم ہیں اس کے لئے ضروری ہے کہ کھیل کے میدان زیادہ سے زیادہ آباد کرنے پر توجہ دی جائے۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے گلستان جوہر بلاک 14 میں قائم کے ڈی اے اسپورٹس کمپلیکس کے دورے کے موقع پر کیا۔ چیف انجینئر رام چند نے ڈی جی کے ڈی اے کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ کے ڈی اے اسپورٹس کمپلیکس میں عرصہ دراز سے تجارتی سرگرمیاں جاری تھیں جنہیں سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے واگزار کروایا گیا ہے جبکہ ادارہ ترقیات کراچی دیگر کھیل کے میدانوں سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کررہا ہے جس کا مقصد شہریوں خصوصاً نوجوان نسل کو صحتمندانہ سہولیات فراہم کرنا ہے۔ ڈی جی کے ڈی اے ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے اسپورٹس کمپلیکس کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایات جاری کیں کہ کے ڈی اے اسپورٹس کمپلیکس میں انڈورگیمز سمیت جدید طرز پر مشتمل صحتمندانہ سرگرمیاں مہیا کی جائیں کیونکہ ادارہ ترقیات کراچی کھیلوں کی سرگرمیوں کو بحال کرنے اور میدانوں کو آباد کرنے کے لئے ہمیشہ کوشاں رہا ہے ۔ ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ چیف انجینئر رام چند، چیف انجینئر مکینیکل شبیر احمد، ڈائریکٹر اسپورٹس ایاز منشی، اسپورٹس کوآرڈی نیٹر ایم نسیم، پرائیویٹ سیکریٹری ریاض احمد راشد، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز رئیس تبسم و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|