|
|
|
|
|
|
|
|
-
On the instructions of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, Director General Karachi Development Authority Altaf Gauhar Memon officially inaug
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon visited the Public Relations Department located in the KDA Civic Center Building.
-
Implementing the special orders of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, the Karachi Development Authority is engaged in large-scale operatio
-
Karachi Development Authority is working to complete the ongoing development projects across the city with the ADP funds of the Sindh Government. Last
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon made an emergency visit to various departments at the KDA headquarters in the Civic C
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکتڑ سید سیف الرحمان نے پولی کلینک سوک سینٹر میں کے ڈی اے کے مستحق ملازمین کیلئے ایک روزہ مفت آئی کیمپ کے افتتاح کیا۔
|
|
|
|
|
|
06-Jan-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
آنکھیں اللہ کریم کا بہت بڑا تحفہ ہیں ان کی مدد سے ہم قدرت کے حسین نظارے اور دنیا کی خوبصورت و رعنائی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکتڑ سید سیف الرحمان نے مقامی آئی اسپتال کے تعاون سے کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے تحت پولی کلینک سوک سینٹر میں کے ڈی اے کے مستحق ملازمین کیلئے ایک روزہ مفت آئی کیمپ کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا کہ آنکھوں کی حفاظت کیلئے مناسب دیکھ بھال کی جائے اور تکلیف کی صورت میں مستند ڈاکٹر سے معائنہ اور علاج کروایا جائے۔ قبل ازیں ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے علاج کیلئے آنے والے مریضوں اورآئی اسپیشلسٹ سے تفصیلات حاصل کیں۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل نے کے ڈی اے ایمپلائز یونین کی مستحق ملازمین کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اسے مثبت اقدام قرار دیا۔یونین کے سرپرست اعلیٰ نوید انور صدیقی اور دیگر عہدیداران نے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سید سیف الرحمان کی آمد پر ان کا فقید المثال استقبال کیااور پتیاں نچھاور کرتے ہوئے ادارے کیلئے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر چیف میڈیکل آفیسر شکیل صدیقی، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز رئیس تبسم اور دیگر افسران و ملازمین موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|