|
|
|
|
|
|
|
|
-
On the instructions of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, Director General Karachi Development Authority Altaf Gauhar Memon officially inaug
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon visited the Public Relations Department located in the KDA Civic Center Building.
-
Implementing the special orders of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, the Karachi Development Authority is engaged in large-scale operatio
-
Karachi Development Authority is working to complete the ongoing development projects across the city with the ADP funds of the Sindh Government. Last
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon made an emergency visit to various departments at the KDA headquarters in the Civic C
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کراچی کے مختلف علاقوں میں شاندار محل وقوع کے حامل تجارتی پلاٹس کاتین روزہ عظیم الشان نیلام عام بروز منگل ، بدھ اور جمعرات مورخہ 8,7 اور 9 اپریل 2020 ء کو دس بجے دن سوک سینٹر گلشن اقبال کے سبزہ زارپر منعقد ہوگا
|
|
|
|
|
|
10-Mar-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
تمام متعلقہ ایگزیکٹیو انجینئرز کے ڈی اے کے مطلوبہ رہائشی و تجارتی پلاٹس کے نیلام عام سے قبل مذکورہ پلاٹس کی تصاویر کورننگ لیٹر کے ساتھ محکمہ لینڈ ڈپارٹمنٹ کو فوری طور پر مہیا کریں تاکہ نیلام عام سے قبل اور بعد میں تمام معاملات شفاف اور احسن طریقے سے انجام پا سکیں۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے محکمہ انجینئرنگ اور لینڈ ڈپارٹمنٹ کے افسران سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے نیلام عام کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ادارہ ترقیات کراچی کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں شاندار محل وقوع کے حامل تجارتی پلاٹس کاتین روزہ عظیم الشان نیلام عام بروز منگل ، بدھ اور جمعرات مورخہ 8,7 اور 9 اپریل 2020 ء کو دس بجے دن سوک سینٹر گلشن اقبال کے سبزہ زارپر منعقد ہوگا جس میں کورنگی، نارتھ کراچی، گلستان جوہر، سرجانی ٹاؤن ، ناظم آباد اور کلفٹن کے تقریباً 125سے زائد رہائشی وتجارتی پلاٹس کو نیلام عام کیلئے پیش کیا جائے گا۔اس موقع پر ممبر فنانس قاضی عبدالقادر، ڈائریکٹر لینڈ محمد آصف میمن، چیف انجینئر نوید اظہار،ڈائریکٹر ریکوری محمد رضا قائم خانی، ڈائریکٹر کو آر ڈی نیشن محمد نعیم وحید، ڈائریکٹر اسٹیٹ محمد قاسم،ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز رئیس تبسم، پرائیوٹ سیکریٹری ریاض احمد راشد اور متعلقہ ایگزیکٹیو انجینئرزنے شرکت کی۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|