|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے کہا کرونا وائرس سے احتیاظ اور بچاؤ کیلئے حکومت سندھ کے احکامات پر من و عن عمل کیا جارہا ہے۔
|
|
|
|
|
|
20-Mar-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کرونا وائرس سے احتیاظ اور بچاؤ کیلئے حکومت سندھ کے احکامات پر من و عن عمل کیا جارہا ہے۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے سوک سینٹر گلشن اقبال میں ملازمین سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ضروری ہے کہ ہاتھوں کو وقفے وقفے سے بیش سیکنڈ تک دھویا جائے ، مصافحہ اور گلے ملنے سے احتراز کیا جائے جبکہ بھیڑ والی جگہوں پر جانے سے گریز کیا جائے۔ اس سلسلے میں سوک سینٹر کے داخلی دروازے پرآفیسرز اورملازمین میں ماسک اورسنیٹائزر تقسیم کئے گئے جبکہ ڈاکٹر سیدسیف الرحمٰن نے تھرمل گن کے ذریعے کرونا وائرس کی تشخیص کی۔اس موقع پر ممبر فنانس قاضی عبدالقادر، ڈائریکٹر فنانس عطا ء عباس زیدی، ڈائریکٹر لینڈ آصف میمن، سیکریٹری شکیل احمد خان، ڈائریکٹر آئی ٹی کمال احمد صدیقی، ڈائریکٹر کو آر ڈی نیشن محمد نعیم وحید، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز رئیس تبسم، چیف سیکورٹی آفیسر راؤ محمد طارق، پرائیوٹ سیکریٹری ریاض احمد راشداور دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|