|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے سینڈز پٹ پر واقع کاکا پیر سے وائی جنکشن پی این ایس ہمالیہ منوڑہ چیک پوسٹ تک تعمیراتی روڈ کا دورہ کیا۔
|
|
|
|
|
|
10-Jun-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے سینڈز پٹ پر واقع کاکا پیر سے وائی جنکشن پی این ایس ہمالیہ منوڑہ چیک پوسٹ تک تعمیراتی روڈ کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے نے تعمیراتی کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی کہ مقررہ مدت میں کام مکمل کیا جائے۔ واضح رہے کہ سندھ گورنمنٹ کے تعاون سے سیاحتی مقام کی خوبصورتی میں اضافہ کے لئے تقریباً 6 کلو میٹر روڈ کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، 6 کلو میٹر روڈ 24 فٹ چوڑائی پر مشتمل ہے، تقریباً دو کلومیٹر روڈ پر آرسی سی کے بعد کارپنٹنگ کی جائے گی ۔روڈ کے اطراف نیوجرسی بیریئر (پروٹیکشن وال) تعمیر کی جائے گی، روڈ کی خوبصورتی میں اضافہ کے لئے نیوجرسی بیریئر مینگروز درخت کے ساتھ اسٹون پچنگ لگائے جارہے ہیں جبکہ تفریح مقام پر آنے والے شہریوں کے لئے 4 مختلف جگہوں پر پارکنگ مختص کی گئی ہے جہاں پارکنگ کے ساتھ ریستوران اور پبلک واش رومز کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ چیف انجینئر مبین احمد صدیقی و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|