| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
An important meeting was held with representatives of the Federal Board of Revenue (FBR) under the chairmanship of Member Finance, Karachi Develop
-
A grand felicitation ceremony was organized by Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui at the Civic Center on the occasion
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui paid a detailed visit to Surjani Township and inspected the ongoing developmen
-
The KDA Employees Union (CBA) met with Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui at the Civic Center and thanked him. On this
-
Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah chaired the 1199th Governing Body meeting of the Karachi Development Authority at the C
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈی جی کے ڈی اے آصف اکرام نے لانڈھی اور مہران ٹائون کورنگی کا دورہ کیا۔
|
|
|
|
|
|
|
|
26-Jun-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے کہا ہے کہ رہائشی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے و انڈسٹریزچلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے۔ کے ڈی اے جلد ہی اس سلسلے میں ایک مکمل لائحہ عمل تیار کرے گا، جس کے باعث ادارہ کے ذرائع آمدن میں اضافے کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی کے ڈی اے آصف اکرام نے لانڈھی اور مہران ٹائون کورنگی کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران ایگزیکٹو انجینئر کورنگی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اراضیوں کو غیر قانونی انڈسٹری و کمرشل کرنے والے افراد کے خلاف سخت اقدامات کئے جارہے ہیں۔ اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے نے مہران ٹائون کورنگی میں واقع کے ڈی اے رہائشی پلاٹس کو کمرشل و انڈسٹری کے طور پر استعمال کرنے اور غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد کی نشاندہی کرکے تفصیلی رپورٹ ایک ہفتہ میں طلب کرلی۔انہوں نے واضح احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد سے رہائشی پلاٹس کو واگزار کرایا جائے جبکہ رواں ہفتے رہائشی پلاٹس کو کمرشل اور انڈسٹری کی حیثیت ختم کرنے کے لئے بلاتفریق کارروائی کی جائے۔ شہر بھر میں موجود اراضیوں پر قابضین کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ رضا قائم خانی، ایگزیکٹو انجینئر کورنگی ودیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|