|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس عطاء عباس زیدی کے والد محترم کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔
|
|
|
|
|
|
24-Nov-2020
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکائونٹس عطاء عباس زیدی کے والد محترم کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ ڈائریکٹرجنرل ادارہ ترقیات کراچی ناصر عباس سومرو نے تعزیتی پیغام میں مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ممبر ایڈمن عبدالقدیر منگی، سیکریٹری کے ڈی اے فضیل بخاری، پرسنل اسٹاف آفیسر ٹو ڈی جی کے ڈی اے ریاض احمد راشد اور ترجمان کے ڈی اے اکرم ستار نے مرحوم کے انتقال پر رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہیں۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|