|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کے ڈی اے ملازمین کے بچوں کے لیے یوم آزادی کے موقع پر فیسٹیول اور فن گالا کا اہتمام
|
|
|
|
|
|
18-Aug-2017
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
اسپورٹس کمیٹی کے ڈی اے فلیٹس نارتھ ناظم آباد میں جشن آزادی فن گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں کے ڈی اے ملازمین کے بچوں کے لیے یوم آزادی کے موقع پر فیسٹیول اور فن گالا کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں بچوں نے شرکت کی۔ فن گالا میں بچوں کے لیے سائیکل ریس، اسپون ریس، بچے اور بچیوں کے لیے دوڑ، چھوٹے بڑے لڑکوں کے لیے فٹ بال ،کرکٹ ،ملی نغموں کے مقابلے اور دیگر کھیلوں کا انعقاد بھی ہوا۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں میڈل اور شیلڈ تقسیم کی گئیں۔تقریب میںعلائقہ کے معززین میں چن زیب ایڈوکیٹ، اظہر مجید بٹ، دلاور خان، فرمان شاہ اور دیگر نے شرکت کی جنہوں نے بچوں میں میڈل اور شیلڈ تقسیم کی۔ علائقے کے معززین نے جشن آزادی فن گالا منعقد کرانے پر کمیٹی اراکین نبیل احمد، فرحان شاہ، محمد زبیر، ذیشان، صدام، ارسلان، زیں اور عمران کی کوششوں کو سراہا۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|