|
|
|
|
|
|
|
|
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon visited the Public Relations Department located in the KDA Civic Center Building.
-
Implementing the special orders of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, the Karachi Development Authority is engaged in large-scale operatio
-
Karachi Development Authority is working to complete the ongoing development projects across the city with the ADP funds of the Sindh Government. Last
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon made an emergency visit to various departments at the KDA headquarters in the Civic C
-
Sindh Local Government Minister Saeed Ghani has said that Karachi is home to millions of people and unfortunately we do not have a master plan. Be
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
زیڈ اے نظامی اسپورٹس فیسٹیول جمعے سے شروع ہوگا۔سید خرم عارف علی رضوی
|
|
|
|
|
|
18-Oct-2017
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
اس اسپورٹس فیسٹیول میں کرکٹ، فٹ بال ، ہاکی،ٹینس،ٹیبل ٹینس، بیڈ مینٹن، شوٹنگ بال، چیس ، ۔ڈرافٹ ، اسنوکر،کیرم بورڈ اور کراٹے شامل ہیں۔سید خرم عارف علی رضوی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا افتتاح ڈی جی کے ڈی اے کریں گے
کے ڈی اے کے ڈائریکٹر اسپورٹس سید خرم عارف نے اسپورٹس کے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی کی خصو صی ہدایت پر کراچی میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اور صحت مند معاشرے کی نشوونما کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے۔اور اسی لئے شہر کراچی کی رونقوں کو دوبالا کرنے کے لئے زیڈ اے نظامی فیسٹیول کا انعقاد ضروری ہے ۔جس طرح ماضی میں ایک کے ڈی اے کی پہچان کھیلوں کے حوالوں سے تھی اور اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے ڈی اے آفیسر کلب میں منعقد کی جا ئیگی۔اس تقریب کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی سمیع الدین صدیقی کرینگے ۔ زیڈ اے نظامی فیسٹیول میں مختلف گیمز کھیلے جائیں گے جن میں کرکٹ، فٹ بال ، ہاکی،ٹینس،ٹیبل ٹینس، بیڈ مینٹن، شوٹنگ بال، چیس ، ڈرافٹ ، اسنوکر،کیرم بورڈ اور کراٹے شامل ہیں ۔ ٹینس ، ٹیبل ٹینس،بیڈ مینٹن،اسنوکر،کیرم بورڈ،کراٹے اور چیس اور درافٹ کے ڈی اے کلب میں ہی کھیلے جائیں گے اور باقی گیمز مختلف گرائونڈز میں کھیلے جائیں گے۔ ڈائریکٹر اسپورٹس نے مزید بتایا کہ اس فیسٹیول کو کامیاب بنانے کے لئے ایک آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں وصال انصاری، ایاز منشی، مختار حسین،طلعت محمود ، جہانگیر خان ،مجاہد حسین،نور الاظہر، طالب حسین ، فرمان شاہ اور ایم نسیم پر مشتمل ہوگی۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|