|
|
|
|
|
|
|
|
-
On the instructions of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, Director General Karachi Development Authority Altaf Gauhar Memon officially inaug
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon visited the Public Relations Department located in the KDA Civic Center Building.
-
Implementing the special orders of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, the Karachi Development Authority is engaged in large-scale operatio
-
Karachi Development Authority is working to complete the ongoing development projects across the city with the ADP funds of the Sindh Government. Last
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon made an emergency visit to various departments at the KDA headquarters in the Civic C
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کے ڈی اے اسکیمز اور ٹائون شپس میں چائنہ کٹنگ کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی
|
|
|
|
|
|
23-Oct-2017
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہا کہ کے ڈی اے اسکیمز اور ٹائون شپس میں چائنہ کٹنگ کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے انجینئرنگ و انکروچمنٹ افسران کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈی جی کے ڈی اے نے ڈائریکٹر انکروچمنٹ عبد القدیر منگی کو ہدایات دی کہ قبضہ مافیا اور چائنہ کٹنگ افراد کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر آپریشن شروع کیا جائے تاکہ ان افراد کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے دوران آپریشن پولیس اور رینجرز سے مد د طلب کی جائے تاکہ کو ئی ناخوشگوار واقع رونما نہ ہوسکے۔ ڈی جی کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی نے کہا کہ اپنی اسکیموں اور ٹائون شپ میں حفاظتی نظام متعارف کیا جائے ۔ ڈی جی اے کے ڈی اے نے کہا کہ میٹروپولیٹن کراچی کی ترقی کے لئے کے ڈی اے کے نئے پروجیکٹس تیار کئے جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کے ڈی اے کے پاس ہر سطح پر تجربہ کار انجینئر وں کی ٹیم موجود ہے جو بڑے انفرااسٹرکچر پر عمل درآمد اور نگرانی کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ماضی میں کے ڈی اے نے شہر کراچی میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبے مکمل کئے۔ چیف انجینئر رام چند اورپروجیکٹ ڈائریکٹرپبلک ہائوسنگ نوید اظہار ہدایت دیتے ہوئے کہا پبلک ہائوسنگ اور لو کاسٹ ہائوسنگ اسکیم کے بارے میں مکمل رپورٹ تیار کر کے پیش کی جائے۔ڈی جی کے ڈی اے کہ ہمراہ چیف انجینئر رام چند، ڈائریکٹر انکروچمنٹ عبد القدیر منگی ، پروجیکٹ ڈائریکٹرپبلک ہائوسنگ نوید اظہار ، اسٹاف آفیسر ندیم زاہد ، میڈیا کوآرڈینیٹر فرمان شاہ و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|