|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کے ڈی اے اسکیموں اور ٹائون شپس کے تمام پلاٹوں کی فائلوں کی فوری کمپیوٹرائزیشن کرنے کی ہدایت۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی ۔
|
|
|
|
|
|
26-Oct-2017
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کے ڈی اے اسکیموں اور ٹائون شپس کے تمام پلاٹوں کی فائلوں کی فوری کمپیوٹرائزیشن کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈائریکٹر لینڈ کے ڈی اے کو جاری کئے گئے احکامات کے مطابق ڈی جی کے ڈی اے نے کہا ہے کہ پلاٹوں کا ریکارڈ کراچی کے شہریوں خصوصاً الاٹیز کی امانت ہے۔ پلاٹوں سے متعلق تمام ڈائریکٹرز کو قانون کے مطابق مکمل شفافیت سے انجام دینا اور پلاٹوں کے ریکارڈ کی حفاظت کے لئے کے ڈی اے کی ذمہ داری ہے۔ اس لئے پلاٹوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن ترجیحی بنیادوں پر مکمل کی جائے۔ آئندہ کوئی بھی فائل کمپیوٹرائزڈ کئے بغیر اس پر کارروائی نہ کی جائے۔ ڈی جی کے ڈی اے نے ڈائریکٹر ریکوریز کو مزید ہدایت کی کہ آئندہ سے کوئی چالان مینول نہ بنایا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ تمام چالان کمپیوٹرائزڈ کے ذریعے جاری ہوں۔ انہوں نے ڈائریکٹر آئی ٹی کے ڈی اے کو ہدایت کی کہ پلاٹوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن ترجیحی بنیادوں پر مکمل کی جائے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|