|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
کلفٹن بیچ پارک کی تعمیر، لائٹوں کی تنصیب اور تجاوزات کا خاتمہ کرکے گرین بیلٹ کو سرسبز و شاداب بنایا جائے۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی
|
|
|
|
|
|
09-Nov-2017
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہا ہے کہ کلفٹن بیچ پارک کی تعمیر، لائٹوں کی تنصیب اور چائنا ٹائون کے اطراف تجاوزات کا خاتمہ کرکے گرین بیلٹ کو سرسبز و شاداب بنایا جائے۔ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے جاری ترقیاتی منصوبوں کو وقت مقررہ پر مکمل کیا جائے۔ یہ بات ڈی جی کے ڈی اے نے کلفٹن میں واقع چائنا ٹائون اور بیچ پارک کلفٹن کے دورہ کے دوران کہی۔ ڈی جی کے ڈی اے نے اس موقع پر چیف انجینئر رام چند کو ہدایت کی کہ پارک و ساحل کے روڈز کی خوبصورتی میں اضافہ کے لئے روڈکے درمیان خوبصورت بلاکس کی تنصیب اور روڈز کے اطراف جدید ترین لائٹوں کی تنصیب یقینی بنائی جائے جبکہ چائنا ٹائون میں واقع اینٹی ٹیررازم کورٹ تا آغا خان روڈ کے اطراف موجود تجاوزات کا فی الفور خاتمہ کیا جائے اور روڈز کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جائے۔ ڈی جی کے ڈی اے نے کہا کہ بیچ پارک میں بچوں کو تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے لئے نئے مواقع فراہم کئے جائیں اور پارک میں صفائی و ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے جبکہ ساحل کے اطراف کنوپیاں کی تنصیب میں مزید اضافہ کیا جائے تاکہ شہری آرام دہ تفریحی سہولیات سے مستفید ہوسکیں۔ بعدازاں ڈی جی کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی کو چیف انجینئر کے ڈی اے رام چند نے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ دورہ کے دوران ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ چیف انجینئر رام چند، میڈیا کو آرڈی نیٹر فرمان شاہ و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|