| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
The KDA Employees Union (CBA) met with Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui at the Civic Center and thanked him. On this
-
Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah chaired the 1199th Governing Body meeting of the Karachi Development Authority at the C
-
According to the announcement issued by the Karachi Development Authority, reference number: PA/Secy/KDA/2026/74/L dated March 3, 2026, in view of t
-
Director General Karachi Development Authority Asif Jan Siddiqui met with the officials of Telconet Company at the Civic Center. During th
-
Since 2005, the Directorate of Industries Liaison, Government of Sindh, has been taking various steps to provide technical and vocational education to
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
نارتھ کراچی اور سرجانی میں کے ڈی اے اراضی پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے ،شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے، سمیع الدین صدیقی ۔
|
|
|
|
|
|
|
|
16-Nov-2017
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقیکی خصوصی ہدایت پر نارتھ کراچی سیکٹر 5-Hمیں یحییٰ سوسائٹی اور سرجانی ٹائون سیکٹر6-B ) (10/1 میں غیر قانونی تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا۔ واضح رہے کہ ڈی جی کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی نے رواں ہفتے ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کو احکامات جاری کئے تھے کہ نارتھ کراچی اور سرجانی ٹائون میں واقع کے ڈی اے اراضی پر قائم تجاوزات کا نہ صرف خاتمہ کیا جائے بلکہ شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے، کے ڈی اے اراضی کو قبضہ مافیا سے محفوظ بنانے کے لئے عملی اقدامات کریں اس ضمن میں کسی بھی قسم کو کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ سے مضبوط روابط قائم کئے جائیں، قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ضرورت پڑنے پر قانون نافذ رکھنے والے اداروں سے مدد حاصل کی جائیگی۔ ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ رضا محمد قائم خانی کی زیر نگرانی نارتھ کراچی اور سرجانی ٹائون میں واقع
غیرقانونی رہائشی و کمرشل پلاٹس کو مسمار کیا گیا، کے ڈی اے اراضی پر کی گئی تعمیرات کو فوری طور پر مسمار کرکے اراضی واگزار کرالی گئی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ رضا محمدقائم خانی کے ہمراہ کے ڈی اے افسران و میڈیا کو آرڈی نیٹر فرمان شاہ بھی موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|