|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
شہر بھر میں کے ڈی اے کی مختلف اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے۔ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ
|
|
|
|
|
|
06-Dec-2017
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی کی خصوصی ہدایت پر شہر بھر میں کے ڈی اے کی مختلف اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کی مانیٹرنگ روزانہ کی بنیاد پر ذاتی طور پر ڈی جی کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی کررہے ہیں۔گزشتہ دس روز سے جاری آپریشن میں بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کی گئیں، ترجمان کے مطابق ڈی جی کے ڈی اے نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کو مزید تیز اور آپریشن کو آخری مراحل تک جاری رکھا جائے گا۔آپریشن کے دوران رکاوٹوں کو خاطر میں لائے بغیرتجاوزات کا خاتمہ کیا جائے، ضرورت پڑنے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون حاصل کیا جائے۔ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کی سربراہی میں سرجانی ٹائون سیکٹر L-1 ،سیکٹر 5 اور 6 میں قائم غیر قانونی رہائشی و کمرشل پلاٹس کو مقامی پولیس کی موجودگی میں بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کیا گیا، واگزار کرائی گئی کے ڈی اے اراضی کو محفوظ بنانے کے لئے فی الفور نگرانی نظام نافذ کردیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ رضا محمد قائم خانی، ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ عرفان یوسف زئی، ایگزیکٹو انجینئر سرجانی ٹائون انور عباس ودیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|