| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
A delegation led by Ismail Ibrahim (BARMM), Director General of the Ministry of Human Settlements and Development (MHSD), met with Director General K
-
Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah visited the KDA Parking Plaza located in the Lines Area. On this occasion, Commissioner K
-
The auction of commercial plots organized by the Karachi Development Authority was successfully held on February 3 and 4, 2026. Commercial plots of
-
Karachi Development Authority (KDA) successfully conducted an auction of commercial plots located in North Karachi Township and Korangi Township are
-
After the completion of the renovation work of the Timoria Library, North Nazimabad Block L, under the supervision of the Karachi Development Author
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کی سربراہی میں کورنگی ٹائون میں قائم تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی ۔ادارہ ترقیات کراچی
|
|
|
|
|
|
|
|
20-Dec-2017
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں متعلقہ محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کا عملہ شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے لئے بھرپور قوت سے بلا تفریق آپریشن کررہا ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت اور حکومت سندھ کے تعاون سے ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی بذات خود آپریشن کی مانیٹرنگ کررہے ہیں۔ ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کی سربراہی میں کورنگی ٹائون میں قائم تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی۔آج کورنگی ST-34 سیکٹر 36-A ،ST-28 سیکٹر 35-B ، ST-4 سیکٹر 35-B میں رفاہی پلاٹس پر قائم غیر قانونی گیراج، باڈی بلڈنگ کلب اور شادی ہالز کو پولیس، رینجرز اور مقامی انتظامیہ کی موجودگی میں بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کردیئے گئے،واگزار کرائی گئی کے ڈی اے اراضی پر مستقبل قریب میں قبضہ مافیا سے محفوظ رکھنے کے لئے فی الفور نگرانی نظام نافذ کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈی جی کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی نے رواں ماہ سے جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک کی جانے والی واگزار کرائی گئی کے ڈی اے اراضی کی مکمل تفصیلات طلب کرلی ہیں جبکہ ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ رضا محمد قائم خان کو آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ رضا محمد قائم خانی، ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ عرفان یوسف زئی، ایگزیکٹو انجینئر کورنگی و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|