|
|
|
|
|
|
|
|
-
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 73 واں یوم جشن آزادی شہر بھر میں بالخصوص کے ڈی اے کی مختلف اسکیمیں اور ٹائون شپس میں پرجوش طریقے سے منایا گیا۔ جشن
-
-
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورنگی کاز وے میں موجود کلھوڑ کی ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل صفائی و ستھرائی
-
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرام نے ہنگامی بنیادوں پر سوک سینٹر بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے م
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
متعلقہ ایگزیکٹو انجینئرز غیرقانونی تعمیرات کے بارے میں مکمل رپورٹ پیش کریں تاکہ تجاوزات کے مکمل خاتمہ کے لئے لائحہ عمل طے کیا جاسکے۔عبدالقدیر منگی
|
|
|
|
|
|
20-Dec-2017
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ عبدالقدیر منگی کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا۔ اجلاس میں عبدالقدیر منگی نے ڈی جی کے ڈی اے کے احکامات کی روشنی میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے بارے میں مکمل بریفنگ لی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ عبدالقدیر منگی نے کہا کہ متعلقہ ایگزیکٹو انجینئرز آپریشن کے باعث پیش ہونے والی پیش رفت اور قبضہ مافیا سے واگزار کرائی گئی اراضی کو محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کی جامعہ رپورٹ پیش کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈی جی کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی کی واضح ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کا عملہ شہر بھر میں جاری آپریشن کو مزید تیز کرنے کے لئے اقدامات کرے ، آپریشن کے دوران راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون حاصل کیا جائے اور آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ متعلقہ ایگزیکٹو انجینئرز اسکیموں میں قائم غیر قانونی تعمیرات کے بارے میں مکمل رپورٹ پیش کریں تاکہ تجاوزات کے مکمل خاتمہ کے لئے لائحہ عمل طے کیا جاسکے۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ خالد ہاشمی، ایگزیکٹو انجینئر سرجانی ٹائون انور عباس، ایگزیکٹو انجینئر نارتھ کراچی عارف شاہ، ایگزیکٹو انجینئر اسکیم گلستان جوہر غلام محمد، ایگزیکٹو انجینئر کلفٹن ایس۔ ایم طارق، ڈی جی کے ڈی اے ٹو پرائیویٹ سیکریٹری ریاض احمد راشد، میڈیا کو آرڈی نیٹر فرمان شاہ و دیگر افسران شامل تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|