|
|
|
|
|
|
|
|
-
On the instructions of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, Director General Karachi Development Authority Altaf Gauhar Memon officially inaug
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon visited the Public Relations Department located in the KDA Civic Center Building.
-
Implementing the special orders of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, the Karachi Development Authority is engaged in large-scale operatio
-
Karachi Development Authority is working to complete the ongoing development projects across the city with the ADP funds of the Sindh Government. Last
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon made an emergency visit to various departments at the KDA headquarters in the Civic C
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
لانڈھی میں قائم تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی۔ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ
|
|
|
|
|
|
28-Dec-2017
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں متعلقہ محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کا عملہ شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے لئے بھرپور قوت سے بلا تفریق آپریشن کررہا ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت اور حکومت سندھ کے تعاون سے قبضہ مافیا کا قلع قمع کرنے کے لئے ادارہ ترقیات کراچی کا محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کا عملہ تمام تر توانائیاں صرف کررہا ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی بذات خود آپریشن کی مانیٹرنگ کررہے ہیں اور وقتاً فوقتاً ڈی جی کے ڈی اے کو پیش رفت سے آگاہ کیا جارہا ہے۔ ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کی سربراہی میں لانڈھی میں قائم تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی۔رواں ہفتے لانڈھی ST-16 سیکٹر 43-B ، ST-13/A سیکٹر 36-B، 36-Dمیں رفاہی پلاٹس جوکہ میڈیکل کالج اور کھیل کے میدان کے لئے مختص کئے گئے تھے ،پر قائم غیر قانونی شادی ہالز پولیس، رینجرز اور مقامی انتظامیہ کی موجودگی میں بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کردیئے گئے،واگزار کرائی گئی کے ڈی اے اراضی پر مستقبل قریب میں قبضہ مافیا سے محفوظ رکھنے کے لئے فی الفور نگرانی نظام نافذ کردیا گیا ہے۔ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفور
نسمنٹ رضا محمد قائم خانی، ایگزیکٹو انجینئر و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|