|
|
|
|
|
|
|
|
-
On the instructions of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, Director General Karachi Development Authority Altaf Gauhar Memon officially inaug
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon visited the Public Relations Department located in the KDA Civic Center Building.
-
Implementing the special orders of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, the Karachi Development Authority is engaged in large-scale operatio
-
Karachi Development Authority is working to complete the ongoing development projects across the city with the ADP funds of the Sindh Government. Last
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon made an emergency visit to various departments at the KDA headquarters in the Civic C
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ملیر جعفر طیار سوسائٹی ST-1 میں عرصہ دراز سے قائم غیر قانونی رہائشی و کمرشل پلاٹس کو منہدم کردیا گیا۔ ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ
|
|
|
|
|
|
08-Jan-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ادارہ ترقیات کراچی کے محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں فیڈرل بی ایریا ، سرجانی ٹائون اور ملیر میں قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور قوت کے ساتھ بلا تفریق آپریشن جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی کی زیر نگرانی شہر بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف مستقل بنیادوں پر آپریشن جاری رہے گا، اس حوالے سے ڈی جی کے ڈی اے نے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں، ڈی جی کے ڈی اے نے کہا کہ شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی واگزار کرانے کے لئے آپریشن کیا جارہا ہے جبکہ واگزار اراضی کو قبضہ مافیا سے محفوظ بنانے کے لئے نگرانی کا نظام متعارف کرادیا گیا ہے۔ ڈی جی کے ڈی اے کی خصوصی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ رضا محمد قائم خانی کی سربراہی میں انڈسٹریل زون فیڈرل بی ایریا ، سرجانی ٹائون ST-4 سیکٹر 10/3 شاہ باغ گوٹھ میں غیر قانونی رہائشی پلاٹس کو پولیس و مقامی انتظامیہ کی موجودگی میں بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کردیا گیا۔دوسری طرف ملیر جعفر طیار سوسائٹی ST-1 میں عرصہ دراز سے قائم غیر قانونی رہائشی و کمرشل پلاٹس کو منہدم کردیا گیا۔ ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ رضا محمد قائم خانی، ایگزیکٹو انجینئر سرجانی ٹائون انور عباس، ایگزیکٹو انجینئر نارتھ کراچی عارف شاہ و دیگر افسران موجود تھے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|