|
|
|
|
|
|
|
|
-
On the instructions of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, Director General Karachi Development Authority Altaf Gauhar Memon officially inaug
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon visited the Public Relations Department located in the KDA Civic Center Building.
-
Implementing the special orders of Sindh Local Government Minister Saeed Ghani, the Karachi Development Authority is engaged in large-scale operatio
-
Karachi Development Authority is working to complete the ongoing development projects across the city with the ADP funds of the Sindh Government. Last
-
Director General Karachi Development Authority Altaf Gohar Memon made an emergency visit to various departments at the KDA headquarters in the Civic C
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
آباد کی نشاندہی پر تجاوزات کے خاتمہ کے لئے بھرپور قوت سے آپریشن کیا جائے گا، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی
|
|
|
|
|
|
24-Jan-2018
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے کہا ہے کہ آبادکے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے جبکہ ادارہ اپنا بھرپور تعاون جاری رکھے گا۔ یہ بات اپنے دفتر میں موجود ڈی جی کے ڈی اے نے آبادکے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ اس موقع پر مختلف امور پر نہ صرف تبادلہ خیال کیا گیا بلکہ وفد نے ڈی جی کے ڈی اے کو آبادکے مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈی جی کے ڈی اے نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمہ کے لئے اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کا عملہ بلاتفریق کارروائی کررہا ہے جبکہ رواں ماہ آباد کی نشاندہی پر قائم تجاوزات کے خاتمہ کے لئے بھرپور قوت سے آپریشن کیا جائے گا، کے ڈی اے نیلامی میں الاٹ کئے گئے کے ڈی اے اراضی کا قبضہ آباد کے سپرد کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ادارہ آباد کے مسائل کے خاتمہ کے لئے سنجیدگی کے ساتھ اپنا ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔ آباد کے سینئر وائس چیئرمین فیاض الیاس اور وائس چیئرمین محمد سہیل وریند نے ڈی جی کے ڈی اے کو آباد کے مسائل کے خاتمہ کے لئے مختلف تجاویز پیش کیں، ڈی جی کے ڈی اے نے کہا کہ آباد کی تجاویز پر افسران سے مشاورت کی جائے گی جس کے بعد مثبت تجاویز پر عملی اقدامات کئے جائیں گے۔ بعدازاں آباد کے وفد نے ڈی جی کے ڈی اے پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آباد کے دیرینہ مسائل کے خاتمہ کے لئے ڈی جی کے ڈی اے کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Copyright © 2016 Karachi Development Authority. All Rights Reserved.
The KDA will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
|
|